میدان،بم ڈسپوزل  اور فوجیوں پر حملہ و دھماکہ، دو ہلاک زخمی

بم ڈسپوزل اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ میدان کے سیدآباد اور نرخ اضلاع میں حملہ و دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع سیدآباد کے ماشین قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، لیکن […]

بم ڈسپوزل اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ میدان کے سیدآباد اور نرخ اضلاع میں حملہ و دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع سیدآباد کے ماشین قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع نرخ کے کشمیری قلعہ کے علاقے میں بم ڈسپوزل اہلکاروں پر ایسے وقت میں دھماکہ ہوا، جب وہ مجاہدین کی نصب کردہ بم کو ناکارہ بنارہاتھا، جس سے ایک اہلکار ہلاک موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔