میدان،سیکورٹی فورسز پر حملے،پانچ اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر صوبہ میدان کے نرخ اور چک اضلاع میں حملے ودھماکے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے تین بجے ضلع نرخ کے مہدی فوجی مرکز کے قریب  مجاہدین نے ایک فوجی سنائیپرگن سے مار ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق […]

سیکورٹی فورسز پر صوبہ میدان کے نرخ اور چک اضلاع میں حملے ودھماکے ہوئيں۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے تین بجے ضلع نرخ کے مہدی فوجی مرکز کے قریب  مجاہدین نے ایک فوجی سنائیپرگن سے مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے سرخ پل کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو فوجی لقمہ اجل بن گئے۔

ضلع چک سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ٹٹنگ کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ نورخیل کے علاقے میں  مجاہدین نے ایک فوجی گوریلے حملے میں قتل کردیا۔