میدان، چوکی پر حملہ، پارٹی پر دھماکہ، 3 اہلکار ہلاک

صوبہ میدان کے چک اور نرخ اضلاع میں فوجی چوکی اور ٹینک مجاہدین نے حملہ کیا، جبکہ گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015۔12۔16 شام کے وقت ضلع چک کے  دوران کے خیل کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ٹینک اور چوکی پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک […]

صوبہ میدان کے چک اور نرخ اضلاع میں فوجی چوکی اور ٹینک مجاہدین نے حملہ کیا، جبکہ گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015۔12۔16 شام کے وقت ضلع چک کے  دوران کے خیل کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ٹینک اور چوکی پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک مارا گیا۔

ضلع نرخ سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ درانی کے علاقے میں چرہ دار بم دھماکہ سے 2 کٹھ پتلی فوجی ہلاک ہوئيں۔