ننگرہار

ننگرہار، ضلع سپین غر میں 20 ٹیموں کے درمیان والی بال مقابلوں کا آغاز

ننگرہار، ضلع سپین غر میں 20 ٹیموں کے درمیان والی بال مقابلوں کا آغاز

کابل(الامارہ)
صوبہ ننگرہار کے فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس سے متعلقہ والی بال فیڈریشن کی جانب سے اس صوبے کے ضلع سپین غر کے چہل گزی علاقے میں 20 ٹیموں کے درمیان والی بال مقابلے شروع ہوگئے۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ جبران اور راشد ٹیموں کے درمیان ہوا جس کے نتیجے میں جبران ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 0/2 میدانوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کی۔
یاد رہے کہ مذکورہ مقابلے 15 دن تک جاری رہیں گے۔