نورستان،فوجیوں اور جنگجوؤں پر دھماکہ، 4 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ نورستان ضلع کامدیش میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے ۂگ بھگ بینوزئی کے علاقے میں جنگجوؤں اور فوجیوں پر ہونے والے  دھماکہ سے ایک فوجی اور ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ نورستان ضلع کامدیش میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے ۂگ بھگ بینوزئی کے علاقے میں جنگجوؤں اور فوجیوں پر ہونے والے  دھماکہ سے ایک فوجی اور ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔