نورستان و غزنی، اینٹلے جنس آفسر اور پولیس اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان اور غزنی صوبوں میں اینٹلے جنس سروس اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے  کوہر کامدیش کے علاقے میں واقع پولیس چوکی میں تعینات ایک اہلکار کو مجاہدین نے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان اور غزنی صوبوں میں اینٹلے جنس سروس اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے  کوہر کامدیش کے علاقے میں واقع پولیس چوکی میں تعینات ایک اہلکار کو مجاہدین نے سنائیپرگن سے مار ڈالا۔

صوبہ غزنی سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کے روز دوپہر کے وقت غزنی شہر کےخشک کے علاقے میں بم دھماکہ سے اینٹلے جنس سروس آفسر کمانڈر معروف ہلاک ہوا۔