نورستان و لغمان اور کاپیسا میں حملے،تین اہلکار

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان، لغمان اور کاپیسا صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے سپیرہ موڑ بیس میں مجاہدین نے ایک فوجی کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔ صوبہ لغمان سے اطلاع […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان، لغمان اور کاپیسا صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے سپیرہ موڑ بیس میں مجاہدین نے ایک فوجی کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔

صوبہ لغمان سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صدر مقام مہترلام شہر کے بسراہ کے علاقے میں مجاہدین نے حاجی نامی جنگجو کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

جہادی ذرائع نے صوبہ کاپیسا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے ضلع نجرآب کے افغانیہ کے علاقے چار قلعہ کے مقام پر نظم عامہ اہلکاروں پر ہونے حملے میں ایک اہلکار جبکہ 2 زخمی ہوئیں۔