نیمروز، خاشرود میں فوجی ٹینک بم کا شکار، ہلاکتیں

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں کٹھ پتلی فوجوں کا ٹینک دھماکہ خیز مواد سے تباہ ہوا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ پشت حسن کے علاقے میں  کٹھ پتلی فوجوں کا ٹینک بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک […]

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں کٹھ پتلی فوجوں کا ٹینک دھماکہ خیز مواد سے تباہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ پشت حسن کے علاقے میں  کٹھ پتلی فوجوں کا ٹینک بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئیں۔