نیٹو کے حالیہ اعلان کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا ردعمل

بدھ کےروز 13/مئی 2015ء استعماری ممالک کی فوجی معاہدے نیٹو نے ترکی کے انتالیا شہر میں اعلان کیا، کہ ان کے استعماری افواج  2016ء کے بعد بھی افغانستان میں قیام کریگی۔ ہم استعماری ممالک کے اس اعلان کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، افغانی کسی صورت میں تیار نہیں ہے کہ استعماری افواج کو […]

بدھ کےروز 13/مئی 2015ء استعماری ممالک کی فوجی معاہدے نیٹو نے ترکی کے انتالیا شہر میں اعلان کیا، کہ ان کے استعماری افواج  2016ء کے بعد بھی افغانستان میں قیام کریگی۔

ہم استعماری ممالک کے اس اعلان کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، افغانی کسی صورت میں تیار نہیں ہے کہ استعماری افواج کو ہر نام اور عنوان کے تحت افغانستان میں ایک روز سے قبول کریں۔

افغانستان میں استعماری افواج کوشش کررہی ہے کہ اپنی افواج اور عہدیداروں کو مجاہدین کے حملوں سے محفوظ رکھیں اور ان کے بدلے اپنے غلاموں کو موت کے منہ میں دھکیل دیں۔

لیکن امارت اسلامیہ کے مجاہدین ایسے منصوبوں پر کار فرما ہیں، کہ محفوظ مقامات میں امریکہ اور نیٹو سے مربوطہ افراد چاہے فوجی ہو یا سویلین اور استعمار کا خدمت کررہا ہو، انہیں اپنے منطقی انجام تک پہنچائینگے اور انہیں سکون کا سانس لینے نہیں دیں گے۔

ہم استعمار کو جانتے ہیں، ان کے درمیان سویلین سرگرمی کے نام اور عنوان سے موجود افراد کی وجہ سے یہاں کسی قسم کا امن نہیں آسکتا، جب تک استعماری افواج ہمارے میں موجود رہیگی، یہاں افغانانوں کے خلاف جنگوں میں ہر طرح کاحصہ لیں گے، وہ ہمارے ٹارگٹ ہیں اور اس وقت تک استعمار اور ان کے غلاموں کے خلاف اپنے مقدس جہاد کو جاری رکھیں گے،جب تک تمام استعماری افواج کو ملک سے مار بھگایا نہ ہو، اور صحیح اسلامی نظام کے قیام کے لیے راہ ہموار نہ کی گئی ہو۔ ان شاءاللہ

امارت اسلامیہ افغانستان

۲۵/ رجب المرجب ۱۴۳۶ھ

14/ مئی 2015 ء