کابل

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ہرات سرحد پر ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ہرات سرحد پر ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

 

امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان ہرات کے تورغنڈی پورٹ پر ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد مرادوف اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔
ہرات میں اس اعلیٰ سطحی افغان ترکمان وفد کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان معیشت، ٹرانزٹ، ریلوے اور توانائی کے شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کا جائزہ لینا اور اسے مزید فروغ دینا ہے۔