پکتیا، وزی زدران میں فوجی ٹینک تباہ، چار اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ پکتیا ضلع وزی زدران میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ سٹو کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار چار اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ پکتیا ضلع وزی زدران میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ سٹو کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار چار اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔