چھ قیدی مجاہدین کی شہادت کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا  بیان (صوتی پیغام)

اعوذبالله من الشیطان الرجیمـ بسم الله الرحمن الرحیم مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴿٢٣﴾  الاحزاب ۲۳ آیت ترجمہ : مؤمنوں میں کتنے  ہی ایسے شخص ہیں کہ جو اقرار انہوں نے  اللہ سے کیا تھا  اسکو سچ کر دیکھایا  پھر ان میں بعض ایسے ہیں  […]

اعوذبالله من الشیطان الرجیمـ

بسم الله الرحمن الرحیم

مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴿٢٣﴾  الاحزاب ۲۳ آیت

ترجمہ : مؤمنوں میں کتنے  ہی ایسے شخص ہیں کہ جو اقرار انہوں نے  اللہ سے کیا تھا  اسکو سچ کر دیکھایا  پھر ان میں بعض ایسے ہیں  جنہوں نے اپنی نذر پوری کردی یعنی جان دیدی  اور بعض  ایسے ہیں کہ انتظار کررہے ہیں۔ اور انہوں نے اپنا قول کو  ذرا بھی نہیں بدلا۔

آج 08/ مئی 2016ء کابل انتظامیہ نے اپنے ظالمانہ وحشت کو سرانجام دیا اور نہایت بزدلی سے 6 مظلوم قیدیوں کو جیل سے نکال کر شہید کردیے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

ہم دشمن کے اس بزدلانہ عمل کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ شہادت ہمارے مجاہدین کا آخری آرزو اور ارمان ہے۔ ایسے اعمال سے دشمن اپنے مذموم مقاصد تک نہیں پہنچ سکتا۔ اگرعوام کو شہید کرنے سے  کسی کو کامیابی ملتی، تو  کمیونسٹ اب افغانستان تو درکنار دنیا کے حکمران ہوتے۔

اب دشمن کے ان تمام ملوث اداروں کو مجاہدین ان شاءاللہ اپنی فوجی اہداف اور منصوبے میں شامل کرینگے، جو قیدیوں کی شہادت کے سبب بنے تھے۔ ان میں سے کوئی بھی سکھ کا  سانس  لےسکے گا اور نہ ہی ان سے منسلک افراد پرسکون زندگی بسر کرسکے گی۔

دشمن سے انتقام لینے کے لیے ہمارے پاس ہزاروں کمربستہ فدائی مجاہدین ہیں۔ ہم کسی صورت میں اپنے انتقام کو نہیں چھوڑیں گے۔ ہم شہداء کے خاندانوں کو اس عظیم  اعزاز   شہادت کا مبارک باد پیش کرتے ہیں، جن کے نوجوانوں نے اللہ تعالی کے دین پر قربان ہوکر استعمار اور مزدور دشمن کے سامنے  ذلت اور رسوائی قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اللہ تعالی سے التجاء ہے کہ  شہداء کو بلند مقام  اور ان کے خاندان، رشتہ داروں اور متعلقین کو شفاعت  اور اللہ عزوجل انہیں صبر جمیل اور اجرجزیل نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

ذبیح اللہ مجاہد تر جمان امارت اسلامیہ افغانستان

یکم شعبان المعظم 1437ھ بمطابق 08/ مئی 2016ء

واضح رہے کہ پشتو زبان میں شائع ہونے والے  بیان کو  سننے کے لیےیہاں کلک کیجیے۔