کابل دھماکہ سے مجاہدین کا تعلق نہیں، عوام کو لڑانے کی سازش ہے

سنیچر کےروز کابل شہر میں احتجاجی مظاہرے میں مسلسل تین دھماکے ہوئے ہیں،جن سے متعدد اہل وطن قتل اور زخمی ہوئے ہیں۔ ہم اپنی وضاحت کرنا چاہتے ہیں، کہ امارت اسلامیہ کا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔عین حال میں ہم عوام کے درمیان نفرت کی ہر اس کوشش کی مذمت کرتی ہے، جو […]

سنیچر کےروز کابل شہر میں احتجاجی مظاہرے میں مسلسل تین دھماکے ہوئے ہیں،جن سے متعدد اہل وطن قتل اور زخمی ہوئے ہیں۔

ہم اپنی وضاحت کرنا چاہتے ہیں، کہ امارت اسلامیہ کا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔عین حال میں ہم عوام کے درمیان نفرت کی ہر اس کوشش کی مذمت کرتی ہے، جو ملت کو قوم، گروہ اور سمت میں تقسیم کرتی ہے اور پھر انہیں آپس میں لڑاتی ہے۔ اس نوعیت واقعات ملک دشمن عناصر کا کام ہے  اور نہایت برا اقدام ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

18/ شوال المکرم 1437 ھ بمطابق 23/ جولائی 2016ء