کنڑ وننگرہار، گورنرکاروان و چوکی پر حملہ، 4 اہلکار زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور ننگرہار صوبوں میں گورنرکاروان اور چوکی پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق  دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع نرنگ کے چنارہ کے علاقے میں صوبائی گورنر کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور ننگرہار صوبوں میں گورنرکاروان اور چوکی پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق  دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع نرنگ کے چنارہ کے علاقے میں صوبائی گورنر کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ  ضلع چپہ درہ کے ترنک کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں 2 اہلکار زخمی ہوئیں۔

صوبہ ننگرہار سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ ضلع بھسود کے  نغلو کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار زخمی ہوئیں۔