کوہ صافی،تین سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبردار

سیکورٹی فورسز نے صوبہ پروان ضلع کوہ صافی میں مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز دوپہر کے وقت مذکورہ ضلع کے باغمبکیاور چم گاؤں کے باشندوں نے کابل انتظامیہ کی تین سیکورٹی اہلکاروں صدیق اللہ ولد ملامحمد، شریف اللہ ولد خدائے نظر اور کفایت اللہ ولد اورنگ نے حقائق […]

سیکورٹی فورسز نے صوبہ پروان ضلع کوہ صافی میں مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کے روز دوپہر کے وقت مذکورہ ضلع کے باغمبکیاور چم گاؤں کے باشندوں نے کابل انتظامیہ کی تین سیکورٹی اہلکاروں صدیق اللہ ولد ملامحمد، شریف اللہ ولد خدائے نظر اور کفایت اللہ ولد اورنگ نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملے۔