گردیز،اینٹلے جنس سروس آفسر ہلاک، محافظ زخمی

اینٹلے جنس سروس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-16 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لک بھگ گردیز شہر کے قریب ابراہیم خیل کے علاقے میں اینٹلے جنس سروس اہلکاروں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی […]

اینٹلے جنس سروس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-16 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لک بھگ گردیز شہر کے قریب ابراہیم خیل کے علاقے میں اینٹلے جنس سروس اہلکاروں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار خفیہ ادارے کا آفسر کمانڈر معروف ہلاک جبکہ ان کا محافظ زخمی ہوا۔