گردیز، جنگجوؤں پر حملہ، گاڑی تباہ، پانچ اہلکار ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں حملہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے  لگ بھگ گردیز شہر کے مربوطہ تیژہ کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر مجاہدین نے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں حملہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے  لگ بھگ گردیز شہر کے مربوطہ تیژہ کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر مجاہدین نے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں گاڑی تباہ اور اس میں سوار شرپسندوں  میں سے دو موقع پر ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔