ہرات

ہرات شہر کے پہلے ضلع میں متعدد گلیوں کی کنکریٹنگ کا کام تیزی سے جاری

ہرات شہر کے پہلے ضلع میں متعدد گلیوں کی کنکریٹنگ کا کام تیزی سے جاری

کابل(الامارہ )
ہرات میونسپلٹی نے آج اپنے X صفحہ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ ہرات شہر کے پہلے ضلع میں متعدد گلیوں کے کنکریٹنگ کا کام جاری ہے۔
ان کے مطابق، ہرات میونسپلٹی کی جانب سے اس شہر کے پہلے ضلع میں 1000 میٹر کی لمبائی پر مشتمل 11 گلیوں کو کنکریٹ کرنے کا منصوبہ تیزی سے جاری ہے۔
واضح رہے کہ اس پروجیکٹ میں 150 سے زائد افراد کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔