ہلمند، اینٹلے جنس آفس پر حملہ، 6 اہلکار قتل، ایک سرنڈر

صوبہ ہلمند کے مارجہ اور گرشک اضلاع میں اینٹلے جنس آفس اور کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین کا حملہ، جبکہ ضلع کجکئی میں ایک اہلکار مجاہدین سے آملے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے ضلعی مرکز کے لویہ چارراہی […]

صوبہ ہلمند کے مارجہ اور گرشک اضلاع میں اینٹلے جنس آفس اور کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین کا حملہ، جبکہ ضلع کجکئی میں ایک اہلکار مجاہدین سے آملے۔

اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے ضلعی مرکز کے لویہ چارراہی کے قریب اینٹلے جنس آفس پر مجاہدین نے  دستی بموں اور سنائیپر گن سے حملہ کیا،جس میں  4 اہلکار ہلاک ہوئیں۔

جہادی ذرائع نے  ضلع گرشک سے اطلاع دی ہے کہ اتوار کے روز 2015-12-13مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ نہرسراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا ،جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئیں۔

ضلع کجکئی سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز ضلعی مرکز میں تعینات عبد الہادی ولد عبد الجبار نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔