ہلمند، خانشین میں صلیبی درندگی، 4 سویلین شہید

غاصب امریکی فوجوں اور نام نہادکمانڈوزنے صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں مجاہدین پر چھاپہ مارا۔ رپوٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ جارح اور کمانڈوز نے قلعہ نو کے علاقے میں چھاپہ مارا جنہیں مجاہدین کی شدید  مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی […]

غاصب امریکی فوجوں اور نام نہادکمانڈوزنے صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں مجاہدین پر چھاپہ مارا۔
رپوٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ جارح اور کمانڈوز نے قلعہ نو کے علاقے میں چھاپہ مارا جنہیں مجاہدین کی شدید  مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑ گئی جو دشمن کے لیے نقصانات کا سبب بنا تا ہم اطلاع آنے تک تفصیل موصول نہ ہوسکا۔
واضح رہے کے غاصبین نے معمول کے مطابق وحشت وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 مقامی باشندوں کو شہید کردیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون