ہلمند

ہلمند ضلع ناوا میں 15 ٹیموں کے درمیان ٹیپ بال کرکٹ مقابلوں کا آغاز

ہلمند ضلع ناوا میں 15 ٹیموں کے درمیان ٹیپ بال کرکٹ مقابلوں کا آغاز

کابل(الامارہ)
صوبہ ہلمند کے فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس اتھارٹی کی جانب سے اس صوبے کے ضلع ناوا کے ہزار ایسپ علاقے میں 15 ٹیموں کے درمیان ٹیپ کرکٹ مقابلے شروع ہو گئے۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ حسن پٹھان اور آزاد اتلان ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں حسن پٹھان نے 12 اوورز میں حریف ٹیم کو 280 رنز کا ہدف دیتے ہوئے میچ جیت لی۔
واضح رہے ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے۔