کابل

1100 میٹرک ٹن معدنی پتھر ترکیہ کو برآمد

1100 میٹرک ٹن معدنی پتھر ترکیہ کو برآمد

 

کابل( الامارہ ) افغان ریلوے اتھارٹی نے کہا ہے کہ روزانگ ریلوے انتظامیہ نے 1100 میٹرک ٹن معدنیات ترکی کو برآمد کی ہیں۔ ہرات ریلوے اتھارٹی کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ابتدائی طور پر روزنک ریلوے کے ذریعے تجارتی سامان کی نقل و حمل روزانہ ایک لائن پر ہوگی اور تجارتی سامان کے حجم کے لحاظ سے اس کی سطح بڑھے گی۔ ان برآمدات میں ٹیلک معدنیات بھی شامل تھیں، جنہیں ترکی کے شہر مرسنگ میں برآمد کیا جاتا تھا۔