امارت اسلامیہ کی سویڈن میں قرآن پاک کے جلانے اور بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی

امارت اسلامیہ کی سویڈن میں قرآن پاک کے جلانے اور بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی کابل (بی این اے) افغان وزارت خارجہ نے سویڈن میں قرآن پاک کے جلانے اور بے حرمتی کےواقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان اس […]

امارت اسلامیہ کی سویڈن میں قرآن پاک کے جلانے اور بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی
کابل (بی این اے) افغان وزارت خارجہ نے سویڈن میں قرآن پاک کے جلانے اور بے حرمتی کےواقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان اس جاہلانہ فعل کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس گھناؤنے واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔
پریس ریلیز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سویڈن کی حکومت مستقبل میں کسی کو بھی ایسی حرکتیں کرنے اور دین اسلام کی توہین کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔