نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
نائب وزیر دفاع ملا محمد فاضل مظلوم کی قندھار 205 البدر کور میں 200 مجاہدین کی گریجویشن تقریب میں شرکت قندھار 205 البدر کور کے 200 مجاہدین نے تین ماہ کی پیشہ ورانہ اور فوجی تربیت کے بعد آرٹلری اور اینٹی ایئر کرافٹ کے شعبوں میں تربیت مکمل کی۔ تقریب میں نائب وزیر دفاع ملا […]
نائب وزیر دفاع ملا محمد فاضل مظلوم کی قندھار 205 البدر کور میں 200 مجاہدین کی گریجویشن تقریب میں شرکت
قندھار 205 البدر کور کے 200 مجاہدین نے تین ماہ کی پیشہ ورانہ اور فوجی تربیت کے بعد آرٹلری اور اینٹی ایئر کرافٹ کے شعبوں میں تربیت مکمل کی۔ تقریب میں نائب وزیر دفاع ملا محمد فاضل مظلوم سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔
دیدگاهها بسته است.