• امروز: Monday - 13 - May - 2024
  • ساعت :
    مولوی عبدالبصیر(ہمت)شہیدکی سوانح عمری
    2013-09-26

    مولوی عبدالبصیر(ہمت)شہیدکی سوانح عمری

    تحریر : عبدالروف حکمت مولوی عبدالبصیرہمت مرحوم لعل محمدکے ہاں  خٹاوی شیخان میں پیداہوئے ۔ دینارخیل قبیلے سے تعلق تھا،جوآج کل گردیزشہرکے قریب آبادہے،انہوں نے ابتدائی تعلیم سوویت یونین کی یلغارکے دوران ہجرت کے وقت زرگری میں مولوی محمدابراہیم میدانی سے حاصل کرناشروع کی پھرمزید تحصیل علم کے لئے میرانشاہ کے ماچسوکیمپ میں مدرسہ نورالمدارس […]

    2013-09-01

    جنگی جرائم اگست 2013

    تحریر : سیدسعید 4اگست2013کوقابض فوجیوں نے صوبہ میدان وردگ کے کہنہ خمارعلاقے میں چھاپے کے دوران گھرگھرکی تلاشی لی،لوگوں پرتشددکیااورجاتے ہوئے اپنے ساتھ قیمتی زیورات اورنقدرقم بھی لے اڑے۔ 5اگست کوصوبہ قندوزکے ضلع امام صاحب کے زنگ کپرک علاقے میں اتحادی افواج نے مقامی آبادی پرچھاپہ مارا،گھرگھرکی تلاشی کے دوران مکینوں کوبھاری مالی نقصان پہنچایااور18افرادکوحراست […]

    مولوی عبدالسلام شہیدکی سوانح حیات
    2013-08-26

    مولوی عبدالسلام شہیدکی سوانح حیات

    تحریر:عبدالروف حکمت طالبان کی اسلامی تحریک کی کامیابی،ثابت قدمی اورپذیرائی کی ایک وجہ یہ ہے کہ عصرحاضرکے پرفتن دورمیں یہ تحریک اللہ تعالی کے ان نیک،برگزیدہ اورصالح بندوں نے شروع کی ہے جن کی مثالیں موجودہ دورمیں بہت کم ملتی ہیں،اس تحریک کے سرخیل دینی مدارس کے طلبہ اورعلماء کرام  ہیں جس سے ثابت ہوتاہے […]

    2013-08-01

    جنگی جرائم جولائی2013

    سیدسعید 3جولائی 2013 کو جارحیت پسند فوجیوں نے نائٹ آپریشن کے سلسلے میں صوبہ زابل ضلع اتغرو کے گاوں پیتاو پر چاپہ مارا ، بے شمار لوگوں کو اذیتیں دینے اور ان پر مظالم ڈھانے کے بعد 6، افراد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ 4جولائی کو صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے علاقے […]

    ملایارمحمد شہید حیات اور کارناموں پر ایک نظر
    2013-07-26

    ملایارمحمد شہید حیات اور کارناموں پر ایک نظر

    عبدالرؤف حکمت ملایار محمد شہید کا شمار افغانستان کے جنوبی صوبوں میں روس کے خلاف جہاد کے دوران اہم شخصیات میں ہوتا تھا ۔ جنہوں نے امارت اسلامیہ کے قیام میں بھی بڑا کردار ادا کیا ۔ اس خطے میں سابقہ جہاد ، تحریک طالبان اور سلامی اقتدارکے قیام  کا تذکرہ ملا یار محمد کے […]

    2013-07-01

    جنگی جرائم جون2013

    تحریر:سیدسعید یکم جون 2013ء کوقابض فوجیوں نے صوبہ روزگان ضلع چارچینوکے لنگرعلاقے میں چھاپے کے دوران ایک شخص کوشہیدکردیا۔ 4جون کوصوبہ میدان وردگ میں مقامی لوگوں نے اتحادی فوجیوں کے خلاف ایک بہت بڑی ریلی نکالی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی،ریلی نے احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیارکی اورمشتعل مظاہرین نے کابل،قندہارکی قومی شاہراہ […]

    مولوی عبدالحنان جہاد وال شہید کی حیات اور کارناموں پر ایک نظر
    2013-06-26

    مولوی عبدالحنان جہاد وال شہید کی حیات اور کارناموں پر ایک نظر

    تحریر: عبدالرؤف حکمت قندہار ضلع خاکریز کے ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہونے والاوہ نوجوان جسے والدین  نے علم دین کے لیے وقف کردیا تھا ۔ مگر پندرہ سال کی عمر میں اس نے  اپنی کتابیں سمیٹ کر والدین سے چھپ کر میدان کارزارکارخ کیا ۔ شروع میں کم عمری کے باعث مجاہدین نے انہیں […]

    2013-06-01

    جنگی جرائم مئی2013

    تحریر : سید سعید 2مئی2013کوقومی ملیشیاکے اہلکاروں نے صوبہ غزنی ضلع شلگرکے گاؤں میدادوالومیں ایک بے گناہ شخص(ابوخان اکا)کوبدترین تشددکانشانہ بناکرشہیدکردیا۔ 4مئی کوہلمندکے ضلع نادعلی کے سبزجامع شہرپراتحادی افواج نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 3افرادشہیداور10زخمی ہوگئے۔ 4مئی کوغیرملکی فوجیوں نے صوبہ ننگرہارضلع چپرہارکے شولانی گاوں میں چھاپہ مارا،گھرگھرکی تلاشی لی،مالی نقصان پہنچانے کے […]

    نامور جہادی کمانڈر ملامشر اخوند کے مختصر حیات وسوانح
    2013-05-26

    نامور جہادی کمانڈر ملامشر اخوند کے مختصر حیات وسوانح

    عبدالرؤف حکمت    افغانستان میں جب فساد اور فتنوں کے خلاف علماء کی قیادت طالبان کی اسلامی تحریک اٹھی تو اسلامی تحریک کے فرائض میں سے ایک اہم کام مجاہدین کی عسکری قیادت اور ان کی فوجی رہنمائی تھی ۔ اس فرِیضہ کی ادائیگی کے لیے امارت اسلامیہ کی صفوں میں انتہائی بہادر ، طاقتور اور […]

    2013-05-01

    جنگی جرائم  اپریل 2013

    تحریر:سیدسعید 2،اپریل2013کوصوبہ روزگان کے ضلع دہراودکے علاقے بازگیرمیں اتحادی فوجی چھاپے کے دوران دوافرادکوحراست میں لیکراپنے ساتھ لے گئے۔ 4،  اپریل کوصوبہ کاپیساضلع تگاب کے بدراب علاقے میں افغان اورغیرملکی فوجی مشترکہ فوجی آپریشن میں 50شہریوں کو گرفتارکرکے ساتھ لے گئے 4،اپریل کوقابض فوجیوں نے صوبہ میدان وردگ ضلع سیدآبادکے ہفت اسیاکے علاقے میں چھاپے […]

    go Up