• امروز: Sunday - 28 - April - 2024
  • ساعت :
    مولوی احسان اللہ احسان شہید رحمہ اللہ
    2012-11-01

    مولوی احسان اللہ احسان شہید رحمہ اللہ

      مولوی احسان اللہ احسان شہید مولوی آغامحمد کے بیٹے اور مولوی میرزامحمد کے پوتے تھے ۔ 1381ہجری قمری سال کو صوبہ زابل کے وسطی علاقے میں سلیم کے گاؤں میں ایک مذہبی علمی خاندان میں پیدا ہوئے ۔ مولوی احسان اللہ احسان شہید کے دادا کا شمار صوبہ قندہار کے مشہور جہادی اور علمی […]

    ‏ جنگی جرائم اکتوبر2012

    سیدسعید رواں سال 2012 ، 2 اکتوبر کو اربکی ملیشیا نے صوبہ قندوز کے ضلع دشت ارچی کے مرکز کے قریب علاقے شرشری میں ایک مقامی شخص سردار محمد کو شہید کردیا۔ 5اکتوبر کو صوبہ کاپیسا کے ضلع تغاب کے علاقےادیزو میں جارح فوجیوں کی جانب سے داغا گیا مارٹر گولا نصراللہ نامی شخص کے […]

    شہید راہ حق مولوی محمد خوشحال ملنگ رحمۃ اللہ علیہ
    2012-10-01

    شہید راہ حق مولوی محمد خوشحال ملنگ رحمۃ اللہ علیہ

    تحریروترتیب: عبداللہ حسنی اورخبیراحمد مجاہد افغانستان صوبہ لوگرکے دارالحکومت کے قریب(سپیست)علاقہ کی پائندہ خیل قوم سے تعلق رکھنے والے لعل محمدکے گھرمیں 1384ھ ش میں  ایک بچے نے آنکھ کھولی، جس کے چہرے پر خوشی کے اثرات نمایاں دیکھتے ہوئے بڑوں  نے اس کانام محمدخوشحال رکھا۔محمدخوشحال نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے امام صاحب سے […]

    جنگی جرائم ستمبر2012

    افغانستان میں قابض غیرملکیوں اوران کے حواریوں کے وحشت ناک مظالم میڈیامنظرعام پرلانے سے گریزکررہاہے کیونکہ لالچ اورطاقت کے زریعہ میڈیامیںاپنی مرضی کا موادشائع کرایاجارہاہے اوربڑی حدتک اس بھیانک مقصد میںکامیاب بھی ہوئے ہیں، قتل وغارت گری،گرفتاریوں اوردیگرانسانیت سوزمظالم محدودپیمانے پرذرائع ابلاغ میں آرہے ہیںجو آٹے میں نمک کے برابرہے۔درج ذیل سطورمیں کوشش کریں گے […]

    شہید ملا محمدرحمہ اللہ کی جہادی زندگی پر ایک نظر
    2012-09-01

    شہید ملا محمدرحمہ اللہ کی جہادی زندگی پر ایک نظر

    شاہدغزنیوال ملامحمد رحمہ اللہ تحریک اسلامی طالبان کے ان بانیوں  میں  سے ہیں  جن کی زیر تربیت کئی ایسے عسکری و جہادی شاہکاروں  نے تربیت پائی،جنھوں  نے آج کفری دنیاکے بڑے بڑے تربیت یافتہ فوجی جرنلوں  کو ان کے تمام وسائل کے ساتھ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ہے ۔ان بہادر مجاہدین کے ہر کارنامے […]

    ملا امین اللہ المعروف ملا بورجان شہید رحمہ اللہ کی یاد میں
    2012-08-01

    ملا امین اللہ المعروف ملا بورجان شہید رحمہ اللہ کی یاد میں

    آپ کا مختصر تعار ف:آپ کا اصل نام امین اللہ جبکہ ملا بورجان کے نام سے مشہو ر تھے ،بہت سے لکھاریوں  کے مطابق آپ حاجی محمد صادق کے بیٹے اور ملا مو سی جان کے پوتے تھے ۔ ولادت باسعادت : آپ کے پیدائش   ۱۹۵۴ ء کو صوبہ قندھا ر کے ضلع پنجوائی میں […]

    مرحوم وزیراعظم ملامحمدربانی رحمہ اللہ
    2012-07-01

    مرحوم وزیراعظم ملامحمدربانی رحمہ اللہ

    تعارف:مرحوم وزیراعظم ملا محمد ربانی الحاج ملا امیر محمد کے بیٹے اور نیک محمد کے پوتے تھے۔1336ہجری شمسی میں صوبہ قندھار کے مرکز کے ایک نیک اور مذہبی گھرانے میں آنکھیں کھولیں۔مرحوم ملا محمد ربانی کے والد صاحب صوبہ قندھارکے نامور عالم، فاضل اور متقی شخص تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی تما […]

    شہیدملاسیف الرحمن منصورکی شہادت کادسواں  سال
    2012-06-01

    شہیدملاسیف الرحمن منصورکی شہادت کادسواں  سال

    عبدالرؤف حکمت پیدائش: ملا سیف الرحمن منصور نے تقریباً 42 سال قبل صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے علاقے سہاکو کے ایک گاوں  ہیبت خیل میں  شہیدمولوی نصراللہ منصور کے گھر میں  آنکھ کھولی۔ آپ کا گھرانہ ایک دینی او ر علمی گھرانہ تھا۔ملا سیف الرحمٰن منصور کے والد مولوی نصراللہ منصور [جن کا اصلی نام […]

    امارت اسلامیہ کے  وزیر دفاع الحاج عبیداللہ اخند شہید رحمۃ اللہ علیہ
    2012-05-01

    امارت اسلامیہ کے  وزیر دفاع الحاج عبیداللہ اخند شہید رحمۃ اللہ علیہ

    عبد الروف حکمت اما رت اسلامیہ کے سا بق  وزیر دفاع مو لانا عبید اللہ اخند شہید رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں کہا جارہاہے کہ ان کا انتقا ل2012 مارچ کو کر اچی کے ایک جیل میں ہو ا ہے ۔حا لانکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ  اس سے دو سا ل پہلے ۵ […]

    پرعزم اور صاحب بصیرت شہید مولوی اختر محمد عثمانی رحمہ اللہ
    2012-04-01

    پرعزم اور صاحب بصیرت شہید مولوی اختر محمد عثمانی رحمہ اللہ

    عبدالروف حکمت امارتِ اسلامیہ افغانستان کے اعلیٰ جہادی کمانڈرشہید مولوی اختر محمد عثمانی رحمہ اللہ کی سیرت زندگی اور ان کی جہادی سرگرمیوں  کا مختصر جائزہ ۔ ولادت: شہید مولوی اختر محمد عثمانی (رحمہ اللہ) 1965ءکو افغانستان کے صوبہ ہلمند میں  واقع جوشالی میں  مولوی نور محمد کے ہاں  پیدا ہوئے۔ مولوی نور محمد علاقے […]

    go Up