• امروز: Sunday - 19 - May - 2024
  • ساعت :

    اہم خبریں

    2020-09-18

    ضلعی مرکز فتح، کمانڈروں سمیت 14ہلاک، 23سرنڈر، غنائم

      الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، بادغیس،ہرات اور قندہار صوبوں میں دشمن کے مراکز اور کاروان پر حملہ کیا، جب کہ بادغیس، زابل، ہرات اور ہلمند صوبوں میں 23 سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز صوبہ ہلمند ضلع گریشک کے عبدالعزیز پمپ کے علاقے […]

    فوجی وحشت،مساجد و کلینک تباہ،7 شہید، 13 زخمی

    فوجی وحشت،مساجد و کلینک تباہ،7 شہید، 13 زخمی

    کرائے کے قاتلوں نے بلخ،سمنگان، بغلان اور بدخشان صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ بلخ ضلع چمتال کے نوشہر علی زئی کے علاقے پر کرائے کے قاتلوں نے شدید بمباری کی،جس کے نتیجے میں  ایک کلینک مکمل اور مکانات تباہ ہونے کے علاوہ 2 […]

    حملے ودعوت، دشمن فرار،9 ہلاک و زخمی، 22سرنڈر

    حملے ودعوت، دشمن فرار،9 ہلاک و زخمی، 22سرنڈر

    سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار، کاپیسا اور لغمان صوبوں میں حملہ کیا، جب کہ کمیشن برائے دعوت و ارشاد کےکارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں بغلان، بدخشان، پروان، پکتیا او رننگرہار صوبوں میں 22 سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے خیرآباد کے […]

    کمیشن برائے دعوت و ارشاد، 67 سیکورٹی اہلکار سرنڈر
    2020-09-16

    کمیشن برائے دعوت و ارشاد، 67 سیکورٹی اہلکار سرنڈر

    کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے عہدیداروں کی جدوجہد کے نتیجے میں بلخ، نورستان، پکتیا، غزنی، میدان، اور جوزجان صوبوں میں کابل انتظامیہ کے 67 سیکورٹی اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ تفصیل کے مطابق صوبہ بلخ کے دس اضلاع میں گذشتہ ایک ہفتہ دوران کابل […]

    فتوحات،دشمن فرار، کمانڈروں سمیت 21ہلاک، غنائم

    فتوحات،دشمن فرار، کمانڈروں سمیت 21ہلاک، غنائم

    کٹھ پتلی انتظامیہ کی فوجوں کی چوکیوں اور کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز، بلخ، غزنی اور بغلان صوبوں میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب صوبہ قندوز ضلع امام صاحب کے جوئے بیگم کے علاقے میں قائم چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اسے تباہ کردی اور […]

    امریکی ڈرون  فضائی حملے،خواتین بچوں سمیت 32 شہید زخمی
    2020-09-15

    امریکی ڈرون  فضائی حملے،خواتین بچوں سمیت 32 شہید زخمی

    جارح امریکی فوجوں نے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے کرائے کے قاتلوں نے آقاؤں کی نقش قدم پر چلتے ہوئے ننگرہار، میدان، بغلان ،غزنی، جوزجان اور لوگر صوبوں میں نہتے مسلمان کا جینا حرام کردیا۔ تفصیل کے مطابق اتوار کےروز صوبہ ننگرہار ضلع شیرزاد کے مرک خیل کے […]

    کاروائیاں اور دعوت، کمانڈر سمیت 7 ہلاک، 25 سرنڈر

    کاروائیاں اور دعوت، کمانڈر سمیت 7 ہلاک، 25 سرنڈر

    سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی، پکتیا اور بغلان صوبوں میں حملہ کیا، جب کہ صوبہ ننگرہار میں کابل انتظامیہ کے 25 سیکورٹی مخالفت سے  دستبردار ہوئے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق صوبہ غزنی ضلع مقر کے مرکز کے قریب مجاہدین نے پیر کےروز صبح کے وقت جنگجو کمانڈر اجمل کو موت کے […]

    ماہنامہ شریعت کا 103واں شمارہ منظرِعام پر
    2020-09-14

    ماہنامہ شریعت کا 103واں شمارہ منظرِعام پر

    شمارہ نمبر 103 اس شمارے میں حسب سابق اہم معلوماتی اور فکری مضامین شامل ہیں۔ انٹرویوز کے سلسلے میں قطر مذاکراتی ٹیم کے سیکریٹری جناب شیرمحمدعباس ستانگزئی کی گفتگو شامل ہے۔ اگست میں گذرنے والے افغانستان کے یوم استقلال کے حوالے سے بھی اور ستمبر میں عظیم جہادی رہبر جلال الدین حقانی رحمہ اللہ کے […]

    ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا
    2020-09-13

    ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا

    ہفتہ وار تبصرہ آج سنیچر 12 ستمبر مملکت قطر کے صدر مقام دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ بات واضح ہے کہ افغان مسئلہ کے دو جہت ہیں، ایک بیرونی اور دوسرا اندرونی پہلو ہے۔ بیرونی جہت میں امارت اسلامیہ نے ریاستہائے متحدہ کےساتھ کامیاب مذاکرات کیے اور الحمدللہ […]

    مسجد اور گاڑی پر امریکی ڈرون حملہ،10 شہید وزخمی

    مسجد اور گاڑی پر امریکی ڈرون حملہ،10 شہید وزخمی

    جارح امریکی فوجوں نے صوبہ لوگر میں مسجد اور شہریوں کی گاڑی پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق وحشی غاصب افواج نے صدر مقام پل عالم شہر کے پیازی خیل گاؤں کی مسجد اور ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں مسجد منہدم، گاڑی تباہ اور 2 شہری شہید جب کہ […]

    go Up