• امروز: Monday - 6 - May - 2024
  • ساعت :

    اہم خبریں

    بدخشان و قندوزچوکیاں فتح، 25ہلاک، کافی غنائم
    2020-07-13

    بدخشان و قندوزچوکیاں فتح، 25ہلاک، کافی غنائم

    الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان اور قندوز صوبوں میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب صوبہ بدخشان ضلع ارغنج خواہ کے دشت پنگ کے علاقے میں قائم چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر […]

    2020-07-12

    ہمارا مؤقف / ذبیح اللہ مجاہد

      دوحہ معاہدہ پر عمل درآمد  اور بین الافغان مذاکرات اس لیے ضروری ہے کہ ہم جنگ کی کمی اور اس کے خاتمہ کے  طریقہ کار کو تلاش کریں ۔ اگر کوئی چاہتا ہے کہ پہلے جنگ کا خاتمہ اور بعد میں مذاکرات ہو، یہ مطالبہ غیرمنطقی ہے۔ جنگ اس لیے ہے کہ اب تک […]

    الامارہ اسٹوڈیو کے عملے کا دورہ ہسپتال/ تصویری جھلکیاں

    الامارہ اسٹوڈیو کے عملے کا دورہ ہسپتال/ تصویری جھلکیاں

    الامارہ اسٹوڈیو کے کارکنوں نے صوبہ ننگرہار ضلع حصارک میں 52 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا دورہ کیا۔ ڈاکٹروں سے ملاقات اور گفتگو کی اور ساتھ ہی امارت اسلامیہ کے مجلات اور دیگر نشراتی مواد بھی ان میں تقیسم کیے گئے۔ واضح رہے کہ ایک ڈاکٹر کے ہاتھ میں ماہنامہ شریعت اردو بھی نظر آرہا […]

    دین اور دیانت کے خلاف صریح دشمنی

    دین اور دیانت کے خلاف صریح دشمنی

    ہفتہ وار تبصرہ استعمار اور اس کے حواریوں کی جارحیت سے ہی افغانستان میں مذہبی اقدار اور شعائر کو کچلنے کا عمل شروع  ہوا اور کوشش جاری ہے، تاکہ غیر اسلامی ثقافت، اقدار اور اخلاق کو ہماری مؤمن ملت پر مسلط کردیں۔ نظریات اور عقائد کے پھیلانے کا ایک اہم حصہ تعلیم کا میدان ہے۔ […]

    وڈیصار اور ٹٹنگ علاقوں کی حسین تصاویر
    2020-07-10

    وڈیصار اور ٹٹنگ علاقوں کی حسین تصاویر

    وڈیصار اور ٹٹنگ علاقوں کی حسین تصاویر صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وڈیصار اور ٹٹنگ وادیوں کی حسین اور دلکش مناظر کی تصاویر

    بلخ و لغمان : مدارس کا افتتاح اور اجلاس/ تصاویر

    بلخ و لغمان : مدارس کا افتتاح اور اجلاس/ تصاویر

    صوبہ بلخ میں کمیشن برائے تعلیم و تربیت اور مقامی افراد کی جدوجہد کے نتیجے میں چاہی اور چاربولک اضلاع میں دو مدارس  کا افتتاح کیا گیا۔ اس دوران ایک جلسے کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں علماء کرام،  ،علاقے کے ، عمائدین اور نوجوانوں نے شرکت کی اور مجاہدین کے اس اقدام کو […]

    حملےو دھماکے، ڈاکو گرفتار، 3 ٹینک تباہ، حکام سمیت 10 ہلاک
    2020-07-09

    حملےو دھماکے، ڈاکو گرفتار، 3 ٹینک تباہ، حکام سمیت 10 ہلاک

    الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیکا، میدان، ننگرہار اور غزنی صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا، جب کہ صوبہ پکتیا میں ایک فوجی مجاہدین سے آملے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز صوبہ پکتیکا ضلع زیڑوک کے سرہ میدان کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہونے والے دھماکوں […]

    کاروائیاں، پولیس چیف سمیت 16 ہلاک و زخمی
    2020-07-08

    کاروائیاں، پولیس چیف سمیت 16 ہلاک و زخمی

    الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی، بدخشان اور ننگرہار صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز صبح کے وقت صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے مرکز کے قریب ڈسٹرکٹ پولیس چیف کے ٹینک پر دھماکہ اور مجاہدین کی کمین گاہ کا […]

    بدخشان میں 500 گھرانوں کا مجاہدین کی حمایت کا اعلان

    بدخشان میں 500 گھرانوں کا مجاہدین کی حمایت کا اعلان

    کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں بدخشان، پکتیکا اور سمنگان صوبوں میں اعلی حکام نے مجاہدین کی حمایت کا اعلان کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صوبہ بدخشان ضلع یفتل پاین کے رہائشی مولوی عبدالقدیر کی قیادت میں 10 علماء کرام نے امارت اسلامیہ کے […]

    کاروائیاں و دعوت، دشمن فرار، 7 ہلاک، 6 سرنڈر
    2020-07-07

    کاروائیاں و دعوت، دشمن فرار، 7 ہلاک، 6 سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی، بلخ اور پنجشیر  صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا، جب کہ ننگرہار اور پکتیا صوبوں  میں 6 سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے ولی گو کے علاقے میں قائم چوکی کو مقامی جنگجوؤں نے پیر اور منگل کی […]

    go Up