نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
ملا نوراللہ نوری ترجمہ : ہارون بلخی ملا نوراللہ نوری 1971ء کو صوبہ زابل ضلع شاہ جوئے کے چشمہ بہرام خیل گاؤں میں مولوی غلام عمرالدین کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی اور اعلی تعلیم ملک کے مختلف مدارس اور مساجد میں حاصل کی۔ انہوں نے گوانتانامو عقوبت خانے میں قرآن کے 20 پارے حفظ […]
مولوی امیرخان متقی ترجمہ : ہارون بلخی مولوی امیرخان متقی نے 25 فروری 1970ء کو صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے زرغون گاؤں میں مرحوم نادر خان کے گھر آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مسجد اور علاقے کے پرائمری اسکول میں حاصل کی۔ ثور کمیونزم کودتا اور روسی جارحیت کی وجہ سے ہمارے اکثر اہل […]
جناب مولوی عبدالکبیر ترجمہ : ہارون بلخی صوبہ بغلان ضلع نہرین کے قریہ تنگی تبقان کے علاقے تنگی زدران گاؤں میں 1972ء کو محمد جان کے گھر میں پیدا ہوئے۔ مولوی عبدالکبیر علوم دینیہ سے فارغ التحصیل عالم دین اور قبائلی بااثر رہنما ہیں۔ امارت اسلامیہ کے دوراقتدار میں موصوف نے لوگر اور ننگرہار صوبوں […]
سیکورٹی فورسز کی چوکیوں اور کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، ہرات، پکتیا، پکتیکا، خوست، بادغیس، کابل اور فراہ صوبوں میں حملہ کیا، جب کہ 5 سیکورٹی اہلکار صوبہ ننگرہار میں مجاہدین سے آملے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے ناقل آباد […]
کٹھ پتلی غلاموں اور سی آئی اے کے کرائے قاتلوں نے فاریاب، بلخ اور سمنگان صوبوں میں عوام کے بازاروں اور گھروں کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے بازار پر رات کے وقت مقامی جنگجوؤں نے چھاپہ مار کر لوٹ مار کی اور بعد میں متعدد دکانوں کو نذرآتش […]
جناب ملا عبدالمنان عمری ترجمہ : ہارون بلخی جناب ملا عبدالمنان عمری صوبہ قندہار ضلع میوند کے رہائشی اور مرحوم امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد نوراللہ مرقدہ کے بھائی ہیں۔ آپ نے افغانستان میں مختلف مشہور علمائے سے موقوف علیہ تک علوم حاصل کی ہیں۔ مختلف خدمات کیساتھ کمیشن برائے دعوت و ارشاد و بھرتی […]
جناب مولوی عبدالسلام حنفی ترجمہ : ہارون بلخی جناب مولوی عبدالسلام حنفی نے 1969ء کو صوبہ جوزجان ضلع درزآب (درزآب ماضی میں صوبہ فاریاب کا حصہ رہا) کے گردن گاؤں میں جناب علی مردان کے گھر آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم شربیگ اسکول میں حاصل کی، جب روس کے خلاف جہاد کا آغاز ہوا، اپنے گاؤں […]
جناب ملا محمد فاضل مظلوم ترجمہ : ہارون بلخی ملا محمد فاضل مظلوم 1966ء کو صوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی اور دینی علوم ملک کے اندر مختلف مدارس اور مساجد میں وقت کے مشہور علمائے کرام سے حاصل کی۔ انہوں نے گوانتانا مو عقوبت خانے میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔ امارت اسلامیہ […]
جناب شیر محمد عباس ستانکزئی ترجمہ : ہارون بلخی شیر محمد عباس ستانکزئی مرحوم حاجی بادشاہ خان کے فرزندہیں، 1959ء کو صوبہ لوگر ضلع برکی برک کے عباس گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مسجد اور کابل میں عمراخان اسکول سے حاصل کی اور کابل فوجی کالج سے فارغ ہوئے۔ […]
جناب شیخ الحدیث مولوی عبدالحکیم ترجمہ : ہارون بلخی شیخ الحدیث مولوی عبدالحکیم 1957ء کو صوبہ قندہار ضلع میوند کے بندتیمور گاؤں میں مرحوم مولوی خدائیداد کے گھر میں پیدا ہوئے۔ طالبان اسلامی تحریک کے آغاز سے مرحوم امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد کے ہمراہ تھے، انہوں نے تحریک کے قیام میں کلیدی کردار ادا […]