حالیہ افواہات اور دیگر موضوعات کے متعلق امیرالمؤمنین ملا اختر محمد منصور حفظہ اللہ کا صوتی بیان

بدھ کے روز 02/دسمبر2015ء  کو بعض ذرائع ابلاغ نے کابل خفیہ  ادارے کے عناصر کے حوالے سے خبر نشر کی، کہ ایک روز قبل کوئٹہ شہر کے کچلاک کے علاقے میں تقریب کے دوران امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین ملا اخترمحمد منصور حفظہ اللہ پر حملہ کیا گیا ہے اور موصوف زخمی ہوا ہے۔ حالیہ […]

بدھ کے روز 02/دسمبر2015ء  کو بعض ذرائع ابلاغ نے کابل خفیہ  ادارے کے عناصر کے حوالے سے خبر نشر کی، کہ ایک روز قبل کوئٹہ شہر کے کچلاک کے علاقے میں تقریب کے دوران امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین ملا اخترمحمد منصور حفظہ اللہ پر حملہ کیا گیا ہے اور موصوف زخمی ہوا ہے۔

حالیہ دنوں میں مجاہدین نے ملک کےطول و عرض میں قابل فہم پیشرفت کی ہے۔ دشمن ایسے افواہات پھیلانے سے اپنی  ناکامی اور شکست پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔

امیرالمؤمنین کا تازہ بیان منظر عام پر آگیا، جس میں انہوں نے کابل انتظامیہ کی افواہات، میدان  صوبے میں کٹھ پتلی فوجوں کے حملے میں شہید ہونے والے افراداور دیگر اہم موضوعات پر روشنی ڈالی ہے۔انہوں کہا کہ ایسے افواہات پھیلانا  صرف اور صرف خفیہ اداروں کی سازشیں ہیں، جو مسلمانوں اور مجاہدین کو  تشویش میں مبتلا کرتے ہیں۔امیرالمؤمنین کا بیان پشتو زبان میں ہے۔

جناب امیرالمؤمنین ملا اختر محمد منصور حفظہ اللہ  کا صوتی بیان سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کریں۔

https://ia601504.us.archive.org/14/items/NewPaygham2015/New%20Paygham2015.mp3