کنڑ، چوکی پر حملہ اور گشتی پارٹی پر دھماکہ، دو ہلاک و زخمی

صوبہ کنڑ ضلع ناڑا میں فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جبکہ گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ دوکلام کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ دوسری جانب منگل کے روز مقامی وقت کے […]

صوبہ کنڑ ضلع ناڑا میں فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جبکہ گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ دوکلام کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ انچگل کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔