کینیڈین شہر کی رہائی کے حوالے سے ترجمان کا بیان

کینیڈین شہری کولن ریٹرفورڈ کو پانچ سال قبل امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں گرفتار کرلیا تھا، جنہیں پیر کے روز 11/دسمبر 2016ء کو انسانی ہمدردی  اور اسلامی مقدس اخلاق کے بنیاد پر مملکت قطر کی ثالثی میں امارت اسلامیہ  افغانستان کی قیادت کے ہدایت کے مطابق رہا کردیا گیا۔ ذبیح اللہ مجاہد […]

کینیڈین شہری کولن ریٹرفورڈ کو پانچ سال قبل امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں گرفتار کرلیا تھا، جنہیں پیر کے روز 11/دسمبر 2016ء کو انسانی ہمدردی  اور اسلامی مقدس اخلاق کے بنیاد پر مملکت قطر کی ثالثی میں امارت اسلامیہ  افغانستان کی قیادت کے ہدایت کے مطابق رہا کردیا گیا۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

02/ ربیع الثانی 1436ھ بمطابق 12/ دسمبر 2016ء