پنجشیر

پنجشیر، ہفتے میں تقریباً 800 مریضوں کا معاینہ

پنجشیر، ہفتے میں تقریباً 800 مریضوں کا معاینہ

بازارک (بی این اے) پنجشیر ہلال احمر نے ایک ہفتے میں اس صوبے میں تقریباً 800 مریضوں کا معاینہ کیا ہے۔

ہلال احمر صوبہ پنجشیر کے میڈیا آفس کے سربراہ نور احمد امیری نے باختر ایجنسی کو بتایا کہ محکمہ صحت کی سیار ٹیموں کی جانب سے پنجشیر ضلع آبشار کے دس دیہاتوں میں مردوں اور خواتین کا معاینہ کیا گیا اور مفت علاج اور ادویات دی گئی ہیں۔

امیری نے کہا کہ سیارٹیم کی دائیوں نےجسمانی نشو ونما کے حوالے سے قبل از پیدائش اور بعد از پیدائش 79 بچوں کی دیکھ بھال اور 27 حاملہ خواتین کا معائنہ کیا۔