قندھار

ملکی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، 3 دنوں میں سپین بولدک سرحد سے 142 خاندان وطن واپس پہنچ گئے

ملکی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، 3 دنوں میں سپین بولدک سرحد سے 142 خاندان وطن واپس پہنچ گئے

 

قندھار : پاکستان سے افغان مہاجرین کی آمد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صرف گزشتہ 3 دنوں میں سپین بولدک چمن کے راستے پاکستان سے 860 افراد پر مشتمل 142 خاندان اپنے ملک واپس پہنچ گئے۔
طورخم سرحد اور ایران سے بھی افغان مہاجرین کی واپسی تیزی سے جاری ہے۔