• امروز: Saturday - 18 - May - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    ریاستہائےمتحدہ امریکا کیساتھ جارحیت کے خاتمہ کے معاہدے کےمتعلق امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین شیخ ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام
    2020-02-29

    ریاستہائےمتحدہ امریکا کیساتھ جارحیت کے خاتمہ کے معاہدے کےمتعلق امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین شیخ ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

    بسم الله الرحمن الرحیم اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.   الحمد لله الذي صدق وعده ونصر عبده و اعز جنده وهزم الأحزاب وحده والصلوة والسلام على من لانبي بعده وعلى اله واصحابه الذين نشروا دينه، امابعد: جب 07 اکتوبر 2001ء کو امریکی قیادت میں اتحاد نے ہماری سرزمین پر جارحیت […]

    مذاکرات کی حالیہ صورت حال کے بارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-02-21

    مذاکرات کی حالیہ صورت حال کے بارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امارت اسلامیہ افغانستان اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد جانبین نے فیصلہ کرلیا کہ 05 رجب المرجب 1441ھ بمطابق 29 فروری 2020 ء کو  حتمی شدہ معاہدے پر عالمی برادری کی موجودگی میں فریقین دستخط کرے گا۔ اب سےفریقین معاہدہ پر دستخط کے لیے مذکورہ تاریخ  سے قبل ماحول کو سازگار […]

    26 دلو سوویت یونین کی شکست کے حوالے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-02-15

    26 دلو سوویت یونین کی شکست کے حوالے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    26 دلو بمطابق 15 فروری وہ دن ہے،جب افغانوں نے اپنے متعال رب جل جلالہ کی نصرت سے دنیا کے عظیم مادی قوت کو سرنگوں کیا  اور ساتھ ہی خلق اور پرچم کے نام سے اس کے حلقہ بگوشوں کو دنیا کے سامنے ذلیل اور شرمندہ لا کھڑا کیا۔ یہ 1367 ھ ش بمطابق 1989ء […]

    بگرام میں قیدیوں پر تشدد کے حوالے سے اعلامیہ
    2020-02-03

    بگرام میں قیدیوں پر تشدد کے حوالے سے اعلامیہ

      بگرام میں قیدیوں پر ہونیوالے تشدد کے متعلق  کمیشن برائے امور قیدی امارت اسلامیہ کا  اعلامیہ المناک اطلاع ملی ہے کہ اتوار کےروز بگرام جیل کے بلاک نمبر1 میں قیدیوں کی حفاظت کرنے والے کابل انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے قیدیوں پر ہلہ بول دیا، متعدد قیدیوں پر تشدد کیا،ان میں سے اکثریت کے […]

    بیت المقدس اور فلسطین کے لیے امریکی جابرانہ منصوبے  بارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-01-29

    بیت المقدس اور فلسطین کے لیے امریکی جابرانہ منصوبے  بارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے فلسطین کے لیے (ڈیل آف دی سینچری) کے عنوان سے پرامن حل کا منصوبہ اعلان کیاگیا،جس میں لکھاگیا ہے کہ :مشرقی بیت المقدس، وادی اردن اور فلسطینی اراضی  میں اسرائیلی بستیوں سمیت فلسطینی مسلمانوں کی وسیع مغصوبہ علاقے اسرائیل کا حصہ ہوگا۔ امارت اسلامیہ اس جابرانہ منصوبے کی مذمت […]

    جنگ بندی کےمتعلق پروپیگنڈہ کے حوالےسے ترجمان کا وضاحتی بیان
    2019-12-30

    جنگ بندی کےمتعلق پروپیگنڈہ کے حوالےسے ترجمان کا وضاحتی بیان

    کئی دنوں سے چند ذرائع ابلاغ امارت اسلامیہ کی جانب سے جنگ بندی کے حوالےسے غلط اور بےبنیاد رپورٹیں شائع کررہی ہیں۔ حتی ان میں سے بعض ابلاغی ذرائع  اپنے پروپیگنڈے کو اس حد تک پروان چڑھارہا ہے کہ  جنگ بندی کے مسئلے پر امارت اسلامیہ کے اندرونی اختلافات کے جھوٹے افواہات پھیلار ہا ہے۔ […]

    ششم جدی، روسی جارحیت کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2019-12-27

    ششم جدی، روسی جارحیت کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    مغرور روسی لشکر نےچالیس برس قبل 06 جدی 1358 ھ ش بمطابق 27 دسمبر 1979 ء کو ہمارے اسلامی ملک افغانستان کی مقدس سرزمین پر جارحیت کی۔  افغانستان پر روسی جارحیت موجودہ تاریخ کا عظیم المیہ تھا۔  بےرحم کمیونسٹوں نے افغان مؤمن عوام کے قتل عام، بستیوں کی بمباری اور  ہمہ پہلو تباہی کا آغاز […]

    افغانستان میں مشرقی ترکستان (یغور) مجاہدین کی موجودگی بےبنیاد ہے
    2019-12-06

    افغانستان میں مشرقی ترکستان (یغور) مجاہدین کی موجودگی بےبنیاد ہے

    ایک روز قبل چند مغربی ذرائع ابلاغ میں رپورٹیں شائع ہوئیں،کہ گویا  شام سے ریلیز ہونیوالی ایک ویڈیو میں دیکھائی دے رہا ہے  کہ افغانستان میں مشرقی ترکستان (یغور) مجاہدین کا کوئی گروہ ہے،انکے ہاتھ اسلحہ ،  ہاموی ٹینک اور فوجی رینجر گاڑیاں استعمال کررہا ہے۔ امارت اسلامیہ ان رپورٹوں کی شدید تردید کرتی ہے،افغانستان […]

    اینٹلی جنس انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے امارت اسلامیہ پر قتل عام کے الزام پر ردعمل
    2019-11-21

    اینٹلی جنس انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے امارت اسلامیہ پر قتل عام کے الزام پر ردعمل

    آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں  معیشت اور امن کے زیرعنوان ایک اینٹلی جنس انسٹی ٹیوٹ نے ایک مغرضانہ تحقیق میں امارت اسلامیہ کے  مجاہدین کو 2018ء  میں عالمی سطح پر قتل عام کا ذمہ دار ٹہرایا !!؟ اینٹلی جنس حلقے کے اس دعوے کے جس میں امن، معیشت اور انسٹی ٹیوٹ کےعناوین سے ناجائز فائدہ […]

    چند قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2019-11-19

    چند قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    جیساکہ امارت اسلامیہ کے تین قیدی مجاہدین  جناب انس حقانی، جناب حاجی مالی خان اور جناب حافظ عبدالرشید کی رہائی کے حوالے سے ایک مثبت اقدام ہوا،ہم اس کا استقبال کرتے ہیں۔ اسی طرح امارت اسلامیہ کی جانب سے دو پروفیسروں (کیون کینگ امریکی اور تیموتی ویکس آسٹریلوی شہری) اور دس افغان فوجیوں کی رہائی […]

    go Up