• امروز: Saturday - 4 - May - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    مملکت کویت کے امیر کے انتقال پر امارت اسلامیہ کا ہمدردی کا پیغام
    2020-09-30

    مملکت کویت کے امیر کے انتقال پر امارت اسلامیہ کا ہمدردی کا پیغام

    المناک اطلاع ملی کہ مملکت قطر کے  امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح دار فانی سے کوچ کر گئے۔ موصوف کے انتقال پر کویت کے عوام، حکومت اور اہل خانہ سے امارت اسلامیہ دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ مرحوم کے لواحقین، خاندان اور متعلقین  کے لیے صبرجمیل اوراجرجزیل اور شیخ کے لیے مغرت کی […]

    ششم میزان فتحِ کابل کی سالگرہ کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-09-27

    ششم میزان فتحِ کابل کی سالگرہ کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    ششم میزان ہمارے ملک کی جدید تاریخ میں ایک اہم اور تاریخی دن سمجھا جاتا ہے،گروہی جنگوں کے دوران افغان دارالحکومت کابل شہر المیوں اور بحرانوں کا گواہ تھا،اامارت اسلامیہ کے مجاہدین نے   6 میزان 1375 بمطابق 27 ستمبر 1996ء کابل شہر کو فتح کیا اور ملک نے ایک خطرناک اور تباہ کن بحران سے […]

    2020-09-11

    بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس کے آغاز کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امارت اسلامیہ افغانستان  اور  ریاستہائے متحدہ  امریکا کے مابین طے شدہ معاہدے کی بنیاد پر امارت اسلامیہ بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں شرکت پر اپنی آمادگی اعلان کرتی ہے۔ افتتاحی اجلاس  کا آغاز 24 محرم الحرام 1442 ھ  بمطابق 12 ستمبر 2020ء کو مملکت قطر میں ہوگا۔ مذاکراتی سلسلے کو احسن طریقے سے […]

    پروان میں سیلاب زدگان کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام
    2020-08-26

    پروان میں سیلاب زدگان کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام

    المناک اطلاع ملی ہے کہ گذشتہ شب صوبہ پروان کے صدر مقام چاریکار شہر  میں سیلابوں کی وجہ سے 80 ہموطن شہید اور زخمی ہوئے ہیں اور انہیں کافی مالی نقصان بھی پہنچا ہے۔ امارت اسلامیہ اس المیہ میں  شہداء اور زخمیوں کے خاندانوں کیساتھ دل کی گہرائیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے اور […]

    2020-08-18

    برطانوی استعمار سے آزادی کےحصول کی 101 سالگرہ کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    آج 28 اسد ہمارے ملک اور قوم کی تاریخ میں وہ قابل فخر تاریخی دن ہے،جب 101 سال قبل اسی دن  (18 اگست 1919ء) افغان غویر اور مجاہد قوم نے نصرت الہی کی برکت سے برطانوی استعماری سے استقلال اور آزادی حاصل کرکے انیسویں اور بیسویں صدی کےعظیم  استعماری طاقت کو اس پر مجبور کردیا […]

    2020-08-07

    پروان چھاپے میں شہید ہونے والے قیدی کےحوالے سے اعلامیہ

    پروان چھاپے میں شہید ہونے والے قیدی کے حوالے سے کمیشن برائے امور قیدی کا اعلامیہ غلام دشمن نے مظالم کے سلسلے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ پروان کے صدر مقام چاریکار شہر کے قلعہ سعداللہ کے علاقے میں  اس مکان پر کابل انتظامیہ  کی 222 بٹالین نے  چھاپہ مارا، جہاں رہائی […]

    2020-08-05

    کابل انتظامیہ کے نام نہاد لویہ جرگہ کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    جیسا کہ افغانستان کے قبضے کے خاتمہ کے معاہدے کے بعد امن اور  بین الافغان افہام وتفہیم کی اشد ضرورت ہے،  تو ضروری ہے کہ تمام فریق وقت کی ضروریات کو سمجھیں  اور مواقع کی راہ میں  رکاوٹیں کھڑی  کرنے سے اجتناب کریں۔ چوں کہ کابل انتظامیہ کی جانب سے 400 قیدیوں کی قسمت کے […]

    بیروت خوفناک دھماکے کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے ہمدردی کا پیغام

    بیروت خوفناک دھماکے کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے ہمدردی کا پیغام

    المناک اطلاع ملی ہےکہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکہ خیز مواد کے گودام میں خوفناک دھماکے کی وجہ سے درجنوں لبنانی قتل ، سینکڑوں کو زخمی ہوئے اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی پہنچا ہے۔ امارت اسلامیہ اس عظیم غم میں لبنانی عوام کیساتھ برابر کے شریک ہے ، دل کی گہرائیوں سے […]

    2020-07-30

    لوگر میں شہریوں پر ہونےوالے دھماکہ کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    المناک اطلاع ملی کہ آج مغرب کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں عوامی ہجوم ایک زوردار دھماکہ ہوا،جس میں درجنوں ہموطن شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ امارت اسلامیہ عید کی رات میں اس المناک سانحہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ سانحہ ان جنگ طلب اینٹلی جنس […]

    امارت اسلامیہ نے کابل انتطامیہ کے تمام قیدی رہا کردیے

    دوحہ معاہدہ کے مطابق، امارت اسلامیہ کا کابل انتظامیہ کے ایک ہزار  قیدی رہا اور ہماری جانب سے یہ عمل مکمل ہوا دوحہ معاہدے کے مطابق  امارت اسلامیہ کی جانب سے پانچ  ہزار قیدیوں کے بدلے میں ایک ہزار قیدیوں کی رہائی کا وعدہ کیا گیا تھا، آج ہماری جانب سے مذکورہ تعداد پوری ہوئی۔ […]

    go Up