• امروز: Saturday - 27 - April - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    عیدالاضحی کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃ اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام
    2021-07-18

    عیدالاضحی کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃ اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

    بسم الله الرحمن الرحیم الله أکبر الله أکبر، لآ إله إلا الله والله أکبر، الله أکبر ولله الحمد إن الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له، ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، و اعز […]

    افغانستان میں ترک افواج کی جارحیت کے تسلسل کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-07-13

    افغانستان میں ترک افواج کی جارحیت کے تسلسل کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    سب کو معلوم ہے کہ دوحہ معاہدے کی بنیاد پر وطن عزیز سے تمام بیرونی افواج کے انخلا کا فیصلہ ہوا ہے، اقوام متحدہ اور دنیا نے توثیق کی ہے،معاہدے پر دستخط کی تقریب کے وقت ترک وزیرخارجہ سمیت اکثر ممالک نے فیصلے کی حمایت اور خیرمقدم کیا۔ چونکہ اب ترکی کے حکمرانوں نے امریکی […]

    تہران میں بین الافغان اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
    2021-07-08

    تہران میں بین الافغان اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ

    بسم الله الرحمن الرحیم. تہران بین الافغان اجلاس میں فریقین کے درمیان 07 اور 08 جولائی تہران شہر میں بات چیت ہوئی اور درج امور پر اتفاق ہوا : دونوں وفود افغانستان میں امن کی برقراری کے متعلق جمہوری اسلامی ایران کی جدوجہد اور حسن نیت کی ستائش اور اس کی میزبانی کا احترام کرتا […]

    پاکستان کے ممتاز عالم دین مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کی وفات کے بابت امارت اسلامیہ کاپیغامِ تعزیت
    2021-06-30

    پاکستان کے ممتاز عالم دین مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کی وفات کے بابت امارت اسلامیہ کاپیغامِ تعزیت

    المناک اطلاع ملی ہےکہ پاکستان کے ممتاز عالم دین ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب نے علالت کی وجہ سے داعی اجل کو لبیک کہہ کر رحلت فرماگئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ موصوف کی وفات پر امارت اسلامیہ گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے اور ان […]

    بیرونی غیر فوجی شہریوں، سفارتکاروں، سفارتخانوں اور فلاحی اداروں کے تحفظ کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-06-29

    بیرونی غیر فوجی شہریوں، سفارتکاروں، سفارتخانوں اور فلاحی اداروں کے تحفظ کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    ماضی کے مانند اور ملک کی موجودہ تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے امارت اسلامیہ افغانستان ایک بار پھر سب کو یقین دہانی کرواتی ہے کہ ہماری طرف سے بیرونی غیرفوجی اور غیر سیکورٹی شہریوں، سفارتکاروں، سفارتخانوں اور فلاحی اداروں کے عملے کو کوئی مشکل اور ان کی سلامتی کو خطرہ نہیں پہنچے گا۔ وہ اپنے […]

    ایک خودمختار مستحکم اور ترقی یافتہ افغانستان کا قیام کیسے ممکن ہوگا؟
    2021-06-20

    ایک خودمختار مستحکم اور ترقی یافتہ افغانستان کا قیام کیسے ممکن ہوگا؟

    افغان مصیبت زدہ قوم گذشتہ چار دہائیوں سے ایک خودمختار، مستحکم اور پرامن افغانستان کے مقصد کی خاطر بدامنی اور جنگ کے شعلوں میں جل رہی ہے، امارت اسلامیہ افغانستان موجودہ المیہ اور اس کے تمام اسباب کو ختم کرنا چاہتی ہے ، تاکہ افغان ملت اپنے آزاد ملک میں متحد اسلامی نظام کے پلیٹ […]

    ملک میں چند غیرملکی افواج کے قیام کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-06-12

    ملک میں چند غیرملکی افواج کے قیام کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    حالیہ دنوں ذرائع ابلاغ کی خبریں اور رپورٹیں ہیں کہ ہوسکتا ہے چند بیرونی ممالک کی فوجیں ہمارے ملک میں ہوائی اڈوں اور یا سفارت خانوں کے تحفظ کے نام سے موجود رہ سکیں، اس حوالے سے درج ذیل قابل غور ہے : امارت اسلامیہ افغانستان دنیا، خطے اور ہمسائیہ ممالک کیساتھ مثبت اور نتیجہ […]

    ملک سے ( بیرونی افواج کے مترجمین) کے نکلنے کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-06-07

    ملک سے ( بیرونی افواج کے مترجمین) کے نکلنے کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    چونکہ گذشتہ 20 سالہ جارحیت کے دوران بڑی تعداد میں افغان دھوکہ میں پڑ گئے اور بیرونی افواج کیساتھ مترجم، محافظ وغیرہ کے طور پر وقت گزارا، اب بیرونی افواج افغانستان سے انخلا کررہا ہے، انہی افراد کو خوف ہے اور ملک سے فرار ہونا چاہتا ہے۔ مذکورہ تمام افراد کو امارت اسلامیہ کی جانب […]

    اسلامی ممالک ازبکستان اور قرغستان کے درمیان تنازعہ کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-06-06

    اسلامی ممالک ازبکستان اور قرغستان کے درمیان تنازعہ کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    کچھ عرصہ سے ہمارے پڑوسی ملک تاجکستان اور اسلامی ملک قرغستان کے درمیان تنازعہ پیدا ہوا ہے،جس نے دونوں ممالک کو جنگ کے سرحد تک پہنچایا ہے۔ امارت اسلامیہ دونوں اسلامی ممالک سے مطالبہ کرتی ہے کہ تنازعہ کو بات چیت کے ذریعے حل کرنیکی کوشش کریں۔ ہر کسی سے ہمیں جنگ کے نقصان کے […]

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ رپورٹ کے متعلق ترجمان کا بیان
    2021-06-03

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ رپورٹ کے متعلق ترجمان کا بیان

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے رپورٹ شائع کی کہ گویا امارت اسلامیہ امن عمل میں دلچسپی نہیں رکھتی اور دوسرا یہ کہ القاعدہ تنظیم سے تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ ہم اس رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، بدقسمتی سے یہ رپورٹ دشمن عناصر کے غلط معلومات کی بنیاد پر مرتب کیا گیا اور اس […]

    go Up