• امروز: Saturday - 4 - May - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    کابل میں طلبہ پر چھاپوں اور حراست میں لینے  بابت کمیشن کا اعلامیہ
    2021-01-07

    کابل میں طلبہ پر چھاپوں اور حراست میں لینے بابت کمیشن کا اعلامیہ

    کابل میں طلبہ پر چھاپوں اور حراست میں لینے کے بابت کمیشن برائے تعلیم و تربیہ اور  ہائیرایجوکیشن امارت اسلامیہ کا اعلامیہ کابل انتظامیہ کے وحشی اینٹلی جنس کارندوں نے کابل میں  مقیم دور افتادہ علاقوں سے آنے والے طالب علموں کے ہاسٹلوں اور کمروں پر چھاپہ مار کر تقریبا دو ہزار سے زائد طلبہ […]

    افغانستان پر سوویت یونین جارحیت کی 41ویں سالگرے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-12-26

    افغانستان پر سوویت یونین جارحیت کی 41ویں سالگرے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    41 سال قبل 6 جدی 1358 ھ ش بمطابق 26 دسمبر 1979ء بیسویں صدی کے استعمار نے افغان سرزمین پر یلغار کی، تاکہ ہمارے ملک کو مستعمرہ بناکر اپنے منحرف نظریہ کو مسلط اور اس غیور قوم کو ہمیشہ کے لیے اپنا غلام بنادے۔ اس مقصد  تک پہنچنے کے لیے سوویت یونین نے اپنی سرخ […]

    ترکمنستان کے غیرجانبدارانہ 25 ویں سالگرہ پر مبارکباد !
    2020-12-12

    ترکمنستان کے غیرجانبدارانہ 25 ویں سالگرہ پر مبارکباد !

    ترکمنستان کےغیرجانبدارانہ اعلان کی 25 ویں سالگرہ کے متعلق مبارک باد کا پیغام ! دوست ملک جمہوری ترکمنستان کے وزیر خارجہ جناب رشید مرادیف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں امارت اسلامیہ اور افغانستان قوم کی نمائندگی سے مملکت ترکمنستان کےغیرجانبدارانہ اعلان  کی 25 ویں سالگرہ کی مناسبت سے حکومت ترکمنستان اور آپ کے […]

    پاکستان کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مفتی زرولی خان صاحب کی وفات کے بابت امارت اسلامیہ کا پیغامِ تعزیت
    2020-12-08

    پاکستان کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مفتی زرولی خان صاحب کی وفات کے بابت امارت اسلامیہ کا پیغامِ تعزیت

    المناک اطلاع ملی  کہ مملکت پاکستان کے ممتاز اور جید عالم  دین مرحوم شیخ الحدیث مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ دار فانی سے کوچ کر گئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ امارت اسلامیہ موصوف مشہور عالم  دین کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے، اس عظیم المیہ کی وجہ سے ان […]

    جینوا میں افغان قوم  کو فراہم کی جانیوالی امداد کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-11-18

    جینوا میں افغان قوم  کو فراہم کی جانیوالی امداد کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    افغانستان کیساتھ انسانی امداد کے حوالے سے جنیوا میں 23 اور 24 نومبر کو بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی۔ موجودہ وقت میں افغان مظلوم عوام کیساتھ امداد کی اشد ضرورت ہے۔ امارت اسلامیہ نے اپنی قوم  کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ کوشش کی ہے اور اسی مقصد سے  بین الاقوامی امداد کا مطالبہ […]

    حالیہ امریکی انتخابات کےبارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-11-10

    حالیہ امریکی انتخابات کےبارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امریکا میں انتخابات اور حکام کی تبدیلی امریکا کا اندرونی معاملہ ہے۔ امارت اسلامیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے درمیان طےشدہ دوحہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے خاتمے اور بہتر مستقبل کےحوالے سے بہترین دستاویز ہے۔ امارت اسلامیہ امریکا کے نومنتخب  صدر اور مستقبل میں بننےوالی حکومت کو یاد دلاتی ہے کہ دوحہ […]

    ہرات جیل میں وحشت اور نقصانات کےبابت اعلامیہ
    2020-10-29

    ہرات جیل میں وحشت اور نقصانات کےبابت اعلامیہ

    ہرات جیل میں وحشت اور نقصانات کےبابت کمیشن برائے امورقیدی امارت اسلامیہ کا اعلامیہ المناک اطلاع ملی ہےکہ ہرات جیل میں کابل انتظامیہ کی فوجوں نے قیدیوں پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 10 قیدی شہید جب کہ 22 زخمی ہوئے۔ اس سے قبل بھی جیلوں میں متعدد بار قیدیوں کے […]

    اسلام کےحوالے سے فرانسیسی وزیراعظم کےبیان پر ردعمل
    2020-10-26

    اسلام کےحوالے سے فرانسیسی وزیراعظم کےبیان پر ردعمل

    اسلام کےحوالے سے فرانسیسی وزیراعظم کی ذمہ دارانہ گفتگو کےردعمل پر امارت اسلامیہ کا اعلامیہ حالیہ دنوں میں فرانس کے وزیراعظم میکرون نے اسلام کے خلاف غیرذمہ دارانہ گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گویا اسلام کو  عالمی سطح پر بحران کا سامنا  ہے اور اسے تبدیلی کی ضرورت ہے،فرانس میں مسلمانوں پر پابندیاں […]

    واشنگٹن پوسٹ رپورٹ کےبابت ترجمان کا بیان
    2020-10-23

    واشنگٹن پوسٹ رپورٹ کےبابت ترجمان کا بیان

    واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کےبابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ شائع کی کہ گویا امریکی افواج افغانستان میں داعش کے خلاف امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی حمایت میں فضائی حملے کرتے  وغیرہ  دعوے۔ ہم ان دعوؤں کو سختی سےمسترد کرتے ہیں، اس طرح معتصب رپورٹیں اس لیے شائع […]

    19 سالہ امریکی جارحیت کے آغاز کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-10-06

    19 سالہ امریکی جارحیت کے آغاز کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    آج سے 19 برس قبل امریکی نے ہمارے ملک پر وحشیانہ جارحیت کی۔ امریکی جارحیت سے قبل امار ت اسلامیہ نے اپنی پرامن پالیسی کی رو سے بار بار مطالبہ کیا کہ تنازعہ کے حل کے لیے احتیاط، تدبر اور پرامن سفارتی پالیسی کو استعمال کرنا چاہیے۔ مگر اس وقت امریکی حکام نے مغرور انداز  […]

    go Up