• امروز: Saturday - 4 - May - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    2020-07-28

    عیدالاضحیٰ کے ایام میں جنگ بندی کے بارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    چونکہ اہل وطن عید کے ایام مزید تسلی اور خوشی سے گزاریں، تمام مجاہدین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالاضحیٰ کے تین ایام میں دشمن پر کسی قسم کا حملہ نہ کریں۔ البتہ اگر مخالف فریق کی جانب سے آپ پر کوئی حملہ کیا جاتا ہے،  تو منہ توڑ جواب دیا کیا کریں۔ نیز […]

    عیدالاضحٰی کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ھبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

    عیدالاضحٰی کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ھبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

    بسم الله الرحمن الرحیم الله أکبر الله أکبر، لآ إلٰہ إلاّ الله، والله أکبر، الله أکبر ولِله الحمد إن الحمد لله نحمده ونستعينہ ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له, وأشهد ألا إله إلا الله وحده لا شريك لہ, وأشهد أن محمدا […]

    2020-07-24

    زابل سینٹرل جیل میں ایک قیدی کی وفات کےبابت اعلامیہ

    زابل سینٹرل میں ایک قیدی کی وفات کےبابت کمیشن برائے امور قیدی کا اعلامیہ کابل انتظامیہ کے جیلوں میں برے حالات اور قیدیوں کی وفات کے سلسلے میں ہمیں المناک اطلاع ملی کہ جمعرات کےروز صوبہ زابل کے سینٹرل جیل میں ایک قیدی حمیداللہ ولد مراد خان صوبہ زابل ضلع دائیچوپان کے وزی گاؤں کے […]

    2020-07-17

    کابل انتظامیہ کےقتل و وحشت کی توسیع کےبارے انتباہ!

    کابل انتظامیہ کے قتل اور وحشت کی توسیع کےبارے کمیشن برائے اینٹلی جنس سروس امارت اسلامیہ کا انتباہ ! جارحیت کے آغاز سے اب تک ہمارے ملک اور دین کے دشمنوں نے جہادی صف کی کمزوری کی خاطر افغان مسلمان عوام کو ہر قسم تکلیف پہنچانے اور اسے ہراساں کرنے سے دریغ نہیں کیااور مسلسل […]

    2020-07-16

    قندہار میں ایک قیدی کی وفات کے متعلق اعلامیہ

    قندہار میں ایک قیدی کی وفات کے متعلق کمیشن برائے قیدی امور امارت اسلامیہ کا اعلامیہ المناک اطلاع ملی ہےکہ قندہار میں دشمن کے ایک جیل میں صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے باغگی گاؤں کے رہائشی ایک اور قیدی جان آغا ولد حبیب اللہ طویل علالت اور کابل انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے […]

    2020-05-31

    شام میں اسلام کے عادل خلیفہ عمربن عبدالعزیز  کے مرقد اور جسد کی بےحرمتی کےبارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    انہتائی افسوسناک اطلاع ملی ہے کہ مملکت شام کے ادلب شہر میں اسلام کے عادل خلیفہ اور قرن ثانی کے مجدد عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ اور ان کی شریک حیات کی قبور کی کھدائی کی گئی ، انہیں آگ لگادی گئی اور ان کی اجساد کی بےحرمتی کی گئی۔ امارت اسلامیہ اس منحوس عمل […]

    2020-05-23

    عید الفطر کےایام میں جنگ بندی کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امارت اسلامیہ کے تمام مجاہدین کو قیادت کی جانب سے ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالفطر کے تین دنوں میں ہموطنوں کی سلامتی کے لیے خصوصی اقدامات کریں،تاکہ اہل وطن عید کی تقریبات تسلی سے منائیں اور کسی جگہ بھی دشمن پر حملہ نہ کریں، البتہ اگر دشمن کی جانب سے کوئی حملہ ہوتاہو،تو  اس […]

    عید الفطر کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃاللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام
    2020-05-20

    عید الفطر کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃاللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

    بسم الله الرحمن الرحیم إن الحمد للہ نحمدہ ونستعينہ ونستغفرہ ونعوذ باللہ من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا من يھدہ اللہ فلا مضل لہ ومن يضلل فلا ھادی لہ وأشھد أن لا إلہ إلا اللہ وحدہ لا شريك لہ وأشھد أن محمدا عبدہ ورسولہ. قال اللہ عز وجل في محكم كتابہ : إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ […]

    ایرانی سرحد پر 23 افغان مزدوروں کی شہادت کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2020-05-03

    ایرانی سرحد پر 23 افغان مزدوروں کی شہادت کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    المناک اطلاع ملی کہ جمہوری اسلامی ایران کے سرحد پر مزدوری کی غرض سے ایران جانے والے 57 افغان شہریوں کو ایرانی سرحدی فورس نے پہلے ان پر تشدد کیا اور بعد میں 23 افراد کو ظالمانہ طور پر شہید کردیا۔ ہم اپنے اہل وطنوں کی شہادت پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے […]

    2020-04-26

    ہفت وہشت ثور کی تاریخی ایام کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    07 ثور 1357 ھ ش بمطابق 27 اپریل 1978ء کو چند اجنبی پسند سوچ اور کمیونزم نظریہ کے تربیت یافتہ عناصر نے سابق سوویت یونین کو افغانستان حوالے کرنے اور اپنے مقدس مسیر سے اہل وطن کو منحرف کرنے کی کوشش کی۔ ہماری بہادر قوم نے خالی سے ان کا مقابلہ کیا، زخم ، قیدخانہ […]

    go Up