کابل

انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی

انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی

 

کابل ( الامارہ ) انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی ہے۔ افغانستان نے اپنے دوسرے میچ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 21.3 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز بنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 28.2 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف حاصل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔