بادغیس،پولیس چوکی پر حملہ، پانچ ہلاکتیں، دو اسلحہ سمیت سرنڈر

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو شہر میں مجاہدین کا حملہ، جبکہ ضلع مرغاب میں دو اہلکار مجاہدین سے آملے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ قلعہ نوشہر کے مربوطہ عرغت کے علاقے میں واقع […]

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو شہر میں مجاہدین کا حملہ، جبکہ ضلع مرغاب میں دو اہلکار مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ قلعہ نوشہر کے مربوطہ عرغت کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس میں پانچ اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔

دوسری جانب بدھ کے روز صبح کے وقت ضلع مرغاب کے مارچاق کے علاقے میں پولیس اہکار بجان اور لعل محمد نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے دو کلاشنکوفیں بھی مجاہدین کے حوالے کردیے۔