بدخشان لڑائی جاری، آفسر سمیت 4 قتل اور 5 زخمی

صوبہ بدخشان ضلع ارگنج خواہ  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ شیوہ کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی اطلاع آنے تک جاری ہے، جس […]

صوبہ بدخشان ضلع ارگنج خواہ  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ شیوہ کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک اعلی اینٹلے جنس سروس آفسر محمدجان سمیت 4 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔