بدخشان و جوزجان،فوجیوں  پر حملے، 5 ہلاک، ٹینک تباہ

کٹھ پتلی فوجوں پر بدخشان اور جوزجان صوبوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 دوپہر کے وقت صوبہ بدخشان ضلع کشم کے ہفت درہ کے علاقے  میں مجاہدین کی نصب شدہ بم کا نشانہ بن کر دریا میں جاگرا، جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور […]

کٹھ پتلی فوجوں پر بدخشان اور جوزجان صوبوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 دوپہر کے وقت صوبہ بدخشان ضلع کشم کے ہفت درہ کے علاقے  میں مجاہدین کی نصب شدہ بم کا نشانہ بن کر دریا میں جاگرا، جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے ایک موقع پر ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئیں۔

صوبہ جوزجان سے اطلاع ملی ہےکہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ صدر مقام شبرغان شہر کے  چوباش کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی کے دوران 4 اہلکار مارے گئے۔