بغلان

بغلان: پریمیئر فٹبال لیگ کے کا چھٹا میچ استقلال کلب نے جیت لیا۔

بغلان: پریمیئر فٹبال لیگ کے کا چھٹا میچ استقلال کلب نے جیت لیا۔

 

صوبہ بغلان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام فٹ بال لیگ کا چھٹا میچ صوبہ بغلان کے مرکزی اسپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

اس میچ میں استقلال اور عقاب کلب ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں،
جس کے نتیجے میں استقلال کی ٹیم نے عقاب کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔