جوزجان

جوزجان: 1 کروڑ 6 لاکھ افغانی کی لاگت سے صاف پانی کے دو منصوبے مکمل:

جوزجان: 1 کروڑ 6 لاکھ افغانی کی لاگت سے صاف پانی کے دو منصوبے مکمل:

شبرغان، جوزجان کے مرکز  شبرغان میں یونیسیف  کی طرف سے 1کروڑ 6لاکھ  افغانی کی لاگت سے پانی کی فراہمی کے دو نیٹ ورک افتتاح کر لیے گئے۔
ان منصوبوں کی تکمیل سے دو دیہات کے 400 خاندان  پینے کے صاف پانی سے مستفید ہوئے ہیں۔