خوست، فوجی کاروان پر مجاہدین کا حملہ، 9 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست ضلع نادرشاہ کوٹ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز 2015-12-14 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے شمباوٹ کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو […]

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست ضلع نادرشاہ کوٹ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز 2015-12-14 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے شمباوٹ کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک 9 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوئیں۔