خوشتیپہ کینال اپ ڈیٹس:کینال پر کام تیزی سے جاری ہے۔

خوشتیپہ کینال اپ ڈیٹس:کینال پر کام تیزی سے جاری ہے۔ اس وقت ورکرز کی تعداد 3000 اور مشینری 2238 تک بڑھادی گئی ہے۔ خوش تیپہ کینال کا افتتاح نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے 13 مارچ 2022 کو کیا۔ کینال ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اقتصادی کمیشن کی کوششوں سے […]

خوشتیپہ کینال اپ ڈیٹس:کینال پر کام تیزی سے جاری ہے۔
اس وقت ورکرز کی تعداد 3000 اور مشینری 2238 تک بڑھادی گئی ہے۔
خوش تیپہ کینال کا افتتاح نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے 13 مارچ 2022 کو کیا۔ کینال ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اقتصادی کمیشن کی کوششوں سے شروع ہوا۔
کینال پر افغانستان کے اپنے انجینیئرز اور نیشنل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی خود کام کررہی ہے کسی بیرونی کمپنی یا انجینیئر سے مدد نہیں لی گئی۔
کینال کی تکمیل سے افغانستان گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہوجائے گا بلکہ بیرونی دنیا کو گندم برآمد کرے گا۔