روزگان، سنائیپر گن حملہ ودھماکہ، 3 اہلکار قتل

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ روزگان کے چہارچینہ اور دہراود اضلاع میں حملہ ودھماکہ ہوا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 عصر کے وقت دوان کے علاقے میں ایک فوجی حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے ہلاک جبکہ دوسرے کو مجاہدین نے  سنائیپر گن سے نشانہ بنا کر مار ڈالا۔ ضلع […]

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ روزگان کے چہارچینہ اور دہراود اضلاع میں حملہ ودھماکہ ہوا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 عصر کے وقت دوان کے علاقے میں ایک فوجی حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے ہلاک جبکہ دوسرے کو مجاہدین نے  سنائیپر گن سے نشانہ بنا کر مار ڈالا۔

ضلع دہراود سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ یکور کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔