زابل، میزان چوکی اور گشتی پارٹی پر حملہ، 6 ہلاک

صوبہ زابل ضلع میزان میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی چوکی اور گشتی پارٹی پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ونڈ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر حملہ کیا، جس میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔ […]

صوبہ زابل ضلع میزان میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی چوکی اور گشتی پارٹی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ونڈ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر حملہ کیا، جس میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔

دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔

دوسری جانب ٹکیر کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔