تہران

سعودی عرب کا ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت

سعودی عرب کا ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت

 

تہران: ایرانی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر کے سیاسی نائب نے کہا ہےکہ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو سرکاری طور پر ملک کے دورے کی دعوت دی ہے۔ ایرانی صدر نے شاہ سلمان کی دعوت کا خیر مقدم کیا ہے۔